دوحہ

دوحہ: وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد کی قطر کی وزیر صحت ڈاکٹر حنان محمد الکواری سے ملاقات۔

دوحہ: وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد کی قطر کی وزیر صحت ڈاکٹر حنان محمد الکواری سے ملاقات۔

ملاقات میں وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد اور قطر کے وزیر صحت ڈاکٹر حنان محمد الکواری نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہسپتالوں کی تعمیر، صحت کے عملے کی استعداد کار میں اضافے کے لیے حماد میڈیکل کمپلیکس میں قطر کے سپیشلائزڈ پروگرام کے مطابق افغانستان کے طبی عملے کے لیے ایک معیاری تربیتی پروگرام ترتیب دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
قطر کی وزیر صحت نے دو طرفہ تعاون کا یقین دلایا اور واضح کیا کہ افغانستان کے طبی عملے کی مختصر اور بہترین تربیت کے لیے دونوں فریقوں کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔