دوحہ

دوحہ: وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد کی قطر ہلال احمر کے سربراہ سے ملاقات

دوحہ: وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد کی قطر ہلال احمر کے سربراہ سے ملاقات

وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد نے قطر کے دورے کے دوران قطر ہلال احمر کے سربراہ اور عہدیداروں سے ملاقات کی۔
ملاقات میں صحت کے مختلف امور، افغان ڈاکٹروں کی استعداد کار بڑھانے اور دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
قطر کی ہلال احمر کے سیکرٹری جنرل نے صحت کے شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل قریب میں دو ہسپتالوں کی مالی معاونت کے مقصد سے افغانستان کو 17 ملین ڈالر عطیہ کیے جائیں گے۔