زابل: خلیفہ سراج الدین حقانی کی شہداء کے لواحقین اور معذورین سے ملاقات

زابل: خلیفہ سراج الدین حقانی کی شہداء کے لواحقین اور معذورین سے ملاقات وزیر داخلہ الحاج خلیفہ سراج الدین حقانی نے زابل کے معذوروں، یتیموں اور شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی، انہوں نے معذوروں، یتیموں اور شہداء کے لواحقین کے مسائل سنے اور کہا کہ ان کے مسائل اور مطالبات پر غور کرکے ان […]

زابل: خلیفہ سراج الدین حقانی کی شہداء کے لواحقین اور معذورین سے ملاقات

وزیر داخلہ الحاج خلیفہ سراج الدین حقانی نے زابل کے معذوروں، یتیموں اور شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی، انہوں نے معذوروں، یتیموں اور شہداء کے لواحقین کے مسائل سنے اور کہا کہ ان کے مسائل اور مطالبات پر غور کرکے ان کو حل کیا جائے گا اور انہیں بنیادی ضروری امداد فراہم کی جائے گی۔