زرمت،گشتی پارٹی پر حملے، 4 فوجی زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا ضلع زرمت میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز 2015-06-11 مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ہستوگنہ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 3 فوجی زخمی ہوئيں۔ ذرائع کے مطابق […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا ضلع زرمت میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز 2015-06-11 مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ہستوگنہ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 3 فوجی زخمی ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق بعد میں ایک اور فوجی سنائیپرگن حملے کے دوران زخمی ہوا۔