زرمت:2ٹھینک،2رینجرگاڑیاں تباہ،3ہلاک

پکتیاصوبے کے ضلع زرمت کے جہادی ذرائع کے مطابق کٹھ پتلیوں کے کاروان پرحملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروان پرہفتہ 22اگست کومقامی وقت کے مطابق دوپہر10بجے حملہ ہوجودیرتک جاری رہا۔ حملے کے نتیجے میں 3اہلکارہلاک،3زخمی جبکہ 2رینچرگاڑیوں سمیت دوٹھینک پھی تباہ ہوچکے ہیں ۔ دشمن کی طرف سے فائرنگ میں ایک مقامی باشندہ بھی شہید […]

پکتیاصوبے کے ضلع زرمت کے جہادی ذرائع کے مطابق کٹھ پتلیوں کے کاروان پرحملہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق کاروان پرہفتہ 22اگست کومقامی وقت کے مطابق دوپہر10بجے حملہ ہوجودیرتک جاری رہا۔

حملے کے نتیجے میں 3اہلکارہلاک،3زخمی جبکہ 2رینچرگاڑیوں سمیت دوٹھینک پھی تباہ ہوچکے ہیں ۔

دشمن کی طرف سے فائرنگ میں ایک مقامی باشندہ بھی شہید ہوچکاہے۔اناللہ واناالیہ راجعون