کابل

سابق وزیر خزانہ ملا ہدایت اللہ بدری افغانستان کے مرکزی بینک کے سربراہ تعینات

سابق وزیر خزانہ ملا ہدایت اللہ بدری افغانستان کے مرکزی بینک کے سربراہ تعینات

 

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان مولوی ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ ملا ہدایت اللہ بدری کو افغانستان کے مرکزی بینک ” دہ افغانستان بینک” کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔