سرمایہ کار ملک کے اندر سرمایہ کاری کریں، ہم ان کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کے لیے تیار ہیں۔ مولوی عبدالسلام حنفی

سرمایہ کار ملک کے اندر سرمایہ کاری کریں، ہم ان کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کے لیے تیار ہیں۔ مولوی عبدالسلام حنفی زراعت، آبپاشی اور لائیو سٹاک کی وزارت زرعی مصنوعات کے ترقیاتی فنڈ کے افتتاحی اجلاس میں رئیس الوزراء کے معاون انتظامی امور مولوی عبدالسلام حنفی نے کہا کہ امارت چاہتی ہے کہ […]

سرمایہ کار ملک کے اندر سرمایہ کاری کریں، ہم ان کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کے لیے تیار ہیں۔ مولوی عبدالسلام حنفی

زراعت، آبپاشی اور لائیو سٹاک کی وزارت زرعی مصنوعات کے ترقیاتی فنڈ کے افتتاحی اجلاس میں رئیس الوزراء کے معاون انتظامی امور
مولوی عبدالسلام حنفی نے کہا کہ امارت چاہتی ہے کہ تمام قومی اور بین الاقوامی سرمایہ کار اور تاجر افغانستان میں سرمایہ کاری کریں ، امارت اسلامیہ ان کے ساتھ ہر طرح سے تعاون کے لیے تیار ہے۔