سرپل، مرتد جنگجو کمانڈر محافظ سمیت قتل

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ سرپل ضلع صیاد میں مرتد جنگجو کمانڈر کو قتل کردیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-15 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ آقسو کے علاقے میں  سفاک مرتد جنگجو کمانڈر کمال عیسائی مجاہدین کی نصب شدہ بم کے زد میں آکر محافظ سمیت موقع […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ سرپل ضلع صیاد میں مرتد جنگجو کمانڈر کو قتل کردیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-15 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ آقسو کے علاقے میں  سفاک مرتد جنگجو کمانڈر کمال عیسائی مجاہدین کی نصب شدہ بم کے زد میں آکر محافظ سمیت موقع پر ہلاک ہوا اور ان کا موٹر سائیکل بھی تباہ ہوا۔

واضح رہے کہ کمانڈر حالیہ دنوں میں اسلام سے منحرف اور عیسوی مذہب کو قبول کیا۔