سرپل: افغان ہلال احمر کی جانب سے 1200 خاندانوں میں راشن تقسیم

سرپل: افغان ہلال احمر کی جانب سے 1200 خاندانوں میں راشن تقسیم صوبہ سرپل میں 1200 خاندانوں میں اشیائے خوردونوش تقسیم کیے گئے۔ افغان ہلال احمر ضرورت مندوں تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے، اس مقصد کے لیے صوبہ سرپل کے ضلع صیاد کے مختلف دیہات میں 400 ضرورت مند خاندانوں میں اشیائے خوردونوش […]

سرپل: افغان ہلال احمر کی جانب سے 1200 خاندانوں میں راشن تقسیم

صوبہ سرپل میں 1200 خاندانوں میں اشیائے خوردونوش تقسیم کیے گئے۔
افغان ہلال احمر ضرورت مندوں تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے، اس مقصد کے لیے صوبہ سرپل کے ضلع صیاد کے مختلف دیہات میں 400 ضرورت مند خاندانوں میں اشیائے خوردونوش تقسیم کیے گئے ۔
ہر خاندان میں 100 کلو گندم، 24.5 کلو چاول، 8 کلو لوبیا ، 10 لیٹر گھی، 5 کلو چینی، 2 کلو نمک، ایک کلو چائے اور بی۔پی۔5 بسکٹ کا ایک پیکٹ تقسیم کیا گیا۔
یاد رہے کہ اسی صوبے کے اضلاع گوسفندی اور سیدآباد میں 800 ضرورت مندوں کو یہ امداد فراہم کی گئی۔