سرپل

سرپل: کشتی کے صوبائی مقابلے کا فائنل ضلع سوزمہ قلعہ نے جیت لیا ۔

سرپل: کشتی کے صوبائی مقابلے کا فائنل ضلع سوزمہ قلعہ نے جیت لیا ۔

دو روز قبل صوبہ سرپل کے اضلاع سوزمہ قلعہ اور الفتح میں عید میلے کی مناسبت سے کشتی کے مقابلے شروع ہوئے تھے جو ضلع سوزمہ کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔
یہ مقابلے سینکڑوں تماشائیوں کی موجودگی میں منعقد ہوئے جس میں صوبے بھر سے درجنوں کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔