کابل

سنٹرل کور313 میں 11 ناکارہ جنگی ٹینکوں کی مرمت مکمل

سنٹرل کور313 میں 11 ناکارہ جنگی ٹینکوں کی مرمت مکمل

 

کابل: 313 سنٹرل کور کی تکنیکی ورکشاپ میں 11 جنگی ٹینکوں کی مرمت کرکے قابل استعمال بنایا گیا۔

اس کے علاوہ تکنیکی اور پیشہ ورانہ عملے کے ذریعے وزارت قومی دفاع کی ورکشاپس میں گاڑیوں اور آلات کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔