سپین بولدک _چمن راستے پر ہونےوالے واقعہ کے بابت امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

صوبہ قندہار ضلع سپین بولدک سے چمن جانے والے راستے پر 13/ نومبر 2022ء کو نامعلوم شخص کی جانب سے پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر ہونے والے فائرنگ سے ایک پاکستانی اہلکار جاں بحق ہوا۔ امارت اسلامیہ مذکورہ واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتی ہے اور واقعہ کی تحقیق اور مجرموں کی تلاش کے لیے ایک […]

صوبہ قندہار ضلع سپین بولدک سے چمن جانے والے راستے پر 13/ نومبر 2022ء کو نامعلوم شخص کی جانب سے پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر ہونے والے فائرنگ سے ایک پاکستانی اہلکار جاں بحق ہوا۔ امارت اسلامیہ مذکورہ واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتی ہے اور واقعہ کی تحقیق اور مجرموں کی تلاش کے لیے ایک اعلی تحقیقاتی ٹیم منتخب کی ہے ،جس نے تحقیقات شروع کی ہے۔
نیز امارت اسلامیہ کی سیکورٹی ادارے کوشش کررہی ہے کہ آئندہ اس طرح واقعات کی روک تھام پر فوری توجہ دیں۔
ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان
20 / ربیع الثانی 1444 ھ ق
24 / عقرب 1401 ھ ق
15 /نومبر 2022ء