سیدآباد،کٹھ پتلی فوجوں پر حملے، سات اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز 2015-06-15 مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھگ اوتڑیو کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے حملے میں 2 فوجی ہلاک او ردیگر فرار ہوئيں۔ ذرائع کے مطابق دشمن […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز 2015-06-15 مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھگ اوتڑیو کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے حملے میں 2 فوجی ہلاک او ردیگر فرار ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ

دوسری جانب پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے شش قلعہ کے علاقے میں اسی نوعیت حملے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

اسی طرح اتوار کےرو ز2015-06-14 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے مجاہدین نے لوہرہ کے علاقے میں فوجی کو سنائپرگن سے مار ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے ہفت آسیا کے علاقے میں مجاہدین نے2 فوجیوں کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں موت کے گھاٹ اتار دیا۔