صلیبی درندگی، نمازیوں پر بمباری، 8 شہید، 13 زخمی

امریکی صلییبی درندوں نے صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں نمازیوں پر بمباری کی۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز  مغرب کے وقت لشکرگاہ شہر کے قریب باباجی کے علاقے  کوفکی کے مقام پر سفاک صلیبی امریکی درندوں نے ایسے وقت میں شہریوں پر بمباری کی، جب نہتے افراد  علاقے کے مسجد میں […]

امریکی صلییبی درندوں نے صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں نمازیوں پر بمباری کی۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز  مغرب کے وقت لشکرگاہ شہر کے قریب باباجی کے علاقے  کوفکی کے مقام پر سفاک صلیبی امریکی درندوں نے ایسے وقت میں شہریوں پر بمباری کی، جب نہتے افراد  علاقے کے مسجد میں مغرب کی نماز پڑھ رہے تھے ، جس کے نتیجے میں مسجد مہندم ہونے کے علاوہ وہاں موجود نمازیوں میں سے 8  شہید جبکہ 13 زخمی ہوئے ۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون