غزنی،ضلعی و پولیس مراکز پر شہیدی حملہ،28 ہلاک

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کےمجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے مرکز پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ضلعی اور پولیس ہیڈکوارٹر کے مراکز کو پہلے صوبہ زابل کے رہائشی فدائی مجاہد شہید حبیب […]

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کےمجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے مرکز پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ضلعی اور پولیس ہیڈکوارٹر کے مراکز کو پہلے صوبہ زابل کے رہائشی فدائی مجاہد شہید حبیب اللہ تقبلہ اللہ نے حکمت عملی کے تحت موٹربم کا نشانہ بنایا اور  بعد میں مجاہدین نے آس پاس چوکیوں پر وسیع حملہ کیا، جو صبح تک جاری رہا۔

ذرائع کے مطابق فدائی حملے میں مراکز منہدم ہونے کے علاوہ مؤثق ترین اطلاع کی بنیاد پر 28 سیکورٹی اہلکار ہلاک جب کہ درجنوں اور لاپتہ ہوئے۔

واضح رہے کہ گذشتہ شب مجاہدین نے مختلف اضلاع میں دشمن کو نشانہ بنایا،جس میں 10 اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔