غزنی، چوکی پر حملہ، ٹینک بم کا شکار، پانچ ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ غزنی ضلع شلگر میں دھماکہ ہوا،جبکہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پولیس چوکی پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر کے وقت جمال قلعہ کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔ دوسری جانب اتوار کےروز شام کے […]

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ غزنی ضلع شلگر میں دھماکہ ہوا،جبکہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پولیس چوکی پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر کے وقت جمال قلعہ کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔

دوسری جانب اتوار کےروز شام کے وقت امین قلعہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔