غور: شرسندوں کی بربریت، قیمتی سامان چوری، سویلین شہید

صوبہ غور ضلع دولینہ میں مقامی جنگجوؤں نے عوام کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق بدھ کے روز علی الصبح چھ بجے کے لگ بھگ کنعان کے علاقے میں وحشی جنگجوؤں نے ایک سویلین کو نہایت ظلم سے شہید اور 10 گھروں سے قیمتی سامان چوری کرکے آگ سے جلا ڈالے۔

صوبہ غور ضلع دولینہ میں مقامی جنگجوؤں نے عوام کو نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق بدھ کے روز علی الصبح چھ بجے کے لگ بھگ کنعان کے علاقے میں وحشی جنگجوؤں نے ایک سویلین کو نہایت ظلم سے شہید اور 10 گھروں سے قیمتی سامان چوری کرکے آگ سے جلا ڈالے۔