فاریاب، گلم جم دوستم ملیشا کی حالیہ مظالم پر مبنی ویڈیو رپورٹ

صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں بدنام زمانہ سفاک دوستم کے گلم جم ملیشا نے حالیہ دنوں میں آپریشن کے دوران مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف ناقابل معافی مظالم سرانجام دیے اور اس سلسلے میں الامارہ جہادی اسٹوڈ یو کے ساتھی نے تمام حقائق کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرکے دنیا کے سامنے […]

صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں بدنام زمانہ سفاک دوستم کے گلم جم ملیشا نے حالیہ دنوں میں آپریشن کے دوران مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف ناقابل معافی مظالم سرانجام دیے اور اس سلسلے میں الامارہ جہادی اسٹوڈ یو کے ساتھی نے تمام حقائق کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرکے دنیا کے سامنے پیش کردیے۔

تقریبا 12 منٹ پر مشتمل ویڈیو رپورٹ میں مختصر مقدمہ کے بعد متاثرین کی انٹرویوز  شامل ہیں، جو دوسمتی سفاک ملیشا کے مظالم کو بیان کررہے ہیں۔

ویڈیو کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے ڈاؤنلوڈ اور براہ راست ملاحظہ کیجیے۔

ایچ ڈی کوالٹی براہ راست لنک

https://archive.org/details/FaryabL

ایچ ڈی کوالٹی ڈاؤنلوڈ لنک

https://archive.org/download/FaryabL/faryab%20l.mp4

موبائل براہ راست لنک

https://archive.org/details/faryab-MQ

موبائل ڈاؤنلوڈ لنک

https://archive.org/download/faryab-MQ/faryab-MQ.mp4