فتوحات جاری، 56 ہلاک، 14 گرفتار، کافی غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے الفتح آپریشن کے سلسلے میں تخار، بدخشان، ننگرہار اور جوزجان صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا،جبکہ نورستان اور پکتیا صوبوں میں 10 فوجی مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ تفصیل کے مطابق تخار صوبہ تخار کے صدر مقام تالقان شہر کے قریب مجاہدین نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے الفتح آپریشن کے سلسلے میں تخار، بدخشان، ننگرہار اور جوزجان صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا،جبکہ نورستان اور پکتیا صوبوں میں 10 فوجی مخالفت سے دستبردار ہوئے۔
تفصیل کے مطابق
تخار
صوبہ تخار کے صدر مقام تالقان شہر کے قریب مجاہدین نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب وسیع کاروائی کا آغاز کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے گاومالی بازار، شوببر، گورہ، بادام درہ، شمال درہ وغیرہ فتح ہونے کے علاوہ 17 سیکورٹی اہلکار ہلاک، 19 زخمی اور مجاہدین نے کافی مقدار میں ہلکے و بھاری ہتھیار اور فوجی سازوسامان بھی تحویل میں لے لیا۔
واضح رہےکہ دشمن نے معمول کے مطابق حواس باختہ فوجیوں کی حوصلہ افزائی کی خاطر 15 مجاہدین کی شہادت کا دعوہ کیا، جو من گھڑت اور بےبنیاد ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جوزجان
صوبہ جوزجان کے صدر مقام شبرغان شہر کے مربوطہ علاقوں میں مجاہدین نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب وسیع کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے اللہ تعالی کی نصرت سے افغان تپہ اور قرہ کیت کے وسیع علاقوں ، ایک فوجی بیس اور 10 چوکیوں پر قبضہ کرنے کے علاوہ 19 سیکورٹی اہلکاروں مار ڈالے،،14 زخمی اور 14 کو گرفتار کرلیا،اس کے علاوہ کافی مقدار میں ہلکے وبھاری ہتھیار وغیرہ بھی تحویل میں لے لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بدخشان
صوبہ بدخشان کے صدر مقام فیض آباد شہر کے شورابک کے علاقےمیں قائم پر مجاہدین نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب حکمت عملی کے تحت حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 8 کمانڈو ہلاک، 11 زخمی اور ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننگرہار
صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر کے تالاشی چوک کے قریب بدھ کے روز مغرب کے وقت مجاہدین نے حکمت عملی کے تحت خفیہ ادارے کے کارندوں کی گاڑی کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردی اور اس میں سوار 6 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔
دوسری جانب منگل اور بدھ کی درمیانی شب ضلع شیرزاد کے چارچنار کے علاقے میں فوجی چوکی فتح، وہاں تعینات 6 اہلکار ہلاک ہوئے،جن کے اسلحہ وغیرہ مجاہدین نے تحویل میں لیا،جبکہ بدھ کے روز شام کے وقت ضلع ہسکہ مینہ کے عارحالی گاؤں میں مجاہدین نے ایک فوجی کو قتل کردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نورستان اور پکتیا
کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے عہدیداروں کی دعوت کے سلسلے میں صوبہ نورستان ضلع نورگرام میں کابل انتظامیہ کے 6 سیکورٹی اہلکاروں اور صوبہ پکتیا ضلع احمداباد میں 4 پولیس اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔