فراہ

فراہ، ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ٹیکنالوجی ڈائریکٹریٹ کی جانب سے 11 ملین افغانی ریونیو اکٹھا کیا گیا

فراہ، ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ٹیکنالوجی ڈائریکٹریٹ کی جانب سے 11 ملین افغانی ریونیو اکٹھا کیا گیا

کابل (بی این اے) فراہ کے محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے گزشتہ سال11 ملین افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے۔
فراہ ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سربراہ ملا عبدالمجید ابوذر نے باختر نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کو بتایا کہ گزشتہ سال (1401ھش) انہوں نے افغان پوسٹ اور آئی ٹی سروسز سے 11 ملین افغانی جمع کیے ہیں، جبکہ اس سے قبل والے سال (1400 ہجری) میں یہ آمدنی 6 ملین افغانی تھی، گزشتہ سال کے مقابلے اس میں پچاس فیصد اضافہ ہوا ہے۔