فراه

فراہ: سالانہ ٹیکس ریونیو میں 25 فیصد اضافہ، 467 ملین افغانی قومی خزانے میں جمع:

فراہ: سالانہ ٹیکس ریونیو میں 25 فیصد اضافہ، 467 ملین افغانی قومی خزانے میں جمع:

 

صوبہ فراہ کے کسٹمز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ملا حزب اللہ عادل نے نیشنل ٹیلی ویژن آر۔ٹی۔اے سے گفتگو میں کہا؛ شمسی سال کے آغاز سے اب تک انہوں نے 467 ملین افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے۔
آمدن میں اضافے کی وجہ معاملات میں مکمل شفافیت ہے۔