فوجی غنڈہ گردی،خواتین سمیت 5شہید، 11 گرفتار

کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق کابل اور لغمان صوبوں میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر کے بسرام اور بدیع آباد کے علاقوں کو کٹھ پتلی فوجوں نے توپوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 2 شہید ہوئے۔ دوسری جانب […]

کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق کابل اور لغمان صوبوں میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا۔
آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر کے بسرام اور بدیع آباد کے علاقوں کو کٹھ پتلی فوجوں نے توپوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 2 شہید ہوئے۔
دوسری جانب بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ کابل ضلع شکردرہ کے دریہ گاؤں پر وحشی کمانڈو نے چھاپہ مار کر وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مرد اور 2 خواتین کو شہید کرنے کے علاوہ 11 افراد کو حراست میں لے لیا۔
اناللہ وانآ الیہ راجعون