فوجی وحشت جاری،بچی سمیت دو شہید

کٹھ پتلی فوجوں نے کنڑ اور ننگرہار صوبوں میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز دوپہر کے وقت صوبہ کنڑ ضلع منورہ کے چینار اور پیتاو گاؤں کو کٹھ پتلی فوجوں فضائی حملے اور توپ خانے کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں عوام کو مالی نقصان پہنچنے کے علاوہ پیتاو […]

کٹھ پتلی فوجوں نے کنڑ اور ننگرہار صوبوں میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔
رپورٹ کے مطابق پیر کے روز دوپہر کے وقت صوبہ کنڑ ضلع منورہ کے چینار اور پیتاو گاؤں کو کٹھ پتلی فوجوں فضائی حملے اور توپ خانے کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں عوام کو مالی نقصان پہنچنے کے علاوہ پیتاو گاؤں میں جان محمد کی 13 سالہ بیٹی شہید ہو‏ئی ۔
دوسری جانب صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود کے کڑوس کے علاقے میں جنگجوؤں نے ایک مقامی شخص شرنگ کو شہید کردیا۔
اناللہ وانآ الیہ راجعون