فوجی کاروان پر حملے، 5 ٹینک گاڑیاں تباہ، 35 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار، لوگر، تخار اور غزنی صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان اور حکام کو نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق سنیچر کے روزصبح کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے ہاشم خیل کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ،اس میں سوار 5 اہلکارہلاک،اسی طرح سنائیپرگن حملے میں 3 […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار، لوگر، تخار اور غزنی صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان اور حکام کو نشانہ بنایا۔
تفصیل کے مطابق سنیچر کے روزصبح کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے ہاشم خیل کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ،اس میں سوار 5 اہلکارہلاک،اسی طرح سنائیپرگن حملے میں 3 فوجی ہلاک ہوئےاور احمدخیل کے مقام پر حکمت عملی کے تحت دھماکہ نے 2 جنگجوؤں کی جان لی،جبکہ ضلع حصارک کے گلوخیل کے مقام پر مجاہدین نے 2 فوجیوں کو مار ڈالے۔
دوسری جانب صوبہ لوگر ضلع محمد آغہ کے زاہدآباد اور اقی آباد کے علاقوں مجاہدین کے حملوں کے دوران 4 اہلکار ہلاک،جبکہ ضلعی سربراہ عصمت اللہ افغان زخمی ہوا۔
رپورٹ کے مطابق صوبہ تخار ضلع بنگی کے دہنہ بنگی کے علاقے میں جمعہ کے روز مغرب کے وقت مجاہدین کے حکمت عملی کے تحت ہونے والے حملے میں 7 جنگجو ہلاک،جبکہ رات کے وقت ضلع خواجہ غار کے باغ ذخیرہ کے مقام پر مجاہدین کے حملے میں 2 کمانڈو ہلاک ہوئے۔
اسی طرح سنیچر کے روز صوبہ غزنی ضلع واغظ کے سربلاغ کے علاقے میں فوجی کاروان پر حملے اور دھماکوں کے دوران دو بکتربند ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 10 اہلکاروں کو بھی ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔