قلات اور شاہ جوئے میں فوجیوں پر حملے ، ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر اور ضلع شاہ جوئے میں حملے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر سے قبل قلات  شہر کے خوازئی کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس سے دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔ دوسری جانب صلیبی غلاموں نے سنیچر […]

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر اور ضلع شاہ جوئے میں حملے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر سے قبل قلات  شہر کے خوازئی کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس سے دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب صلیبی غلاموں نے سنیچر کےروز دوپہر کے وقت حاجی ظریف ماندہ کے قریب خانہ بدوشوں کے خیموں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون شہید ہوئی۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر کےوقت ضلع شاہ جوئے کے بازار کے قریب مجاہدین نے فوجی چوکی پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔