قندوز،خونریزلڑائی، ہیلی کاپٹرتباہ،18 ہلاکتیں

صوبہ قندوز کے چاردرہ اور دشت آرچی اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے سیکورٹی فورسز اور فضائیہ پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز 2015-06-11 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع چاردرہ کے سرک بالا کے علاقے میں ہیلی کاپٹروں کو مجاہدین نے اینٹی ايئرکرافٹ گنوں کا […]

صوبہ قندوز کے چاردرہ اور دشت آرچی اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے سیکورٹی فورسز اور فضائیہ پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز 2015-06-11 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع چاردرہ کے سرک بالا کے علاقے میں ہیلی کاپٹروں کو مجاہدین نے اینٹی ايئرکرافٹ گنوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک ہیلی کاپٹر فائرنگ کی زد میں اسے آگ لگ گیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرنے قندوز شہر کے قریب لینڈنگ کی۔

دوسری جانب جمعہ کےروز 2015-06-12 صبح کے وقت مذکورہ علاقے دامان ٹیرلنگ کے مقام پر کمانڈوز،اینٹلی جنس سروس، پولیس اہلکاروں کٹھ پتلی فوجوں اور جنگجوؤں نے مجاہدین نے پر حملہ کیا، جہنیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 18 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، جن میں 7 فوجی، 4 کمانڈوز، 4 جنگجو، 2 اینٹلی جنس سروس اور ایک پولیس اہلکار شامل ہیں، اس کے علاوہ ایک فوجی رینجر گاڑی بھی تباہ ہوئی۔

ضلع دشت آرچی سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ حاجی محمدعالم تپہ کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔