قندوز: 50 ایکڑ سرکاری زمین کا قبضہ چھڑا لیا گیا

قندوز: 50 ایکڑ سرکاری زمین کا قبضہ چھڑا لیا گیا قندوز کے محکمہ زراعت نے کہا کہ اس صوبے کے ضلع قلعہ زال میں تقریباً 50 ایکڑ سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے چھڑا لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

قندوز: 50 ایکڑ سرکاری زمین کا قبضہ چھڑا لیا گیا

قندوز کے محکمہ زراعت نے کہا کہ اس صوبے کے ضلع قلعہ زال میں تقریباً 50 ایکڑ سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے چھڑا لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔