قندھار: سرحدی شہر اسپین بولدک میں سیلابی ریلے سے بچاؤ کی خاطر ندی نالوں کی توسیع جاری

قندھار: سرحدی شہر اسپین بولدک میں سیلابی ریلے سے بچاؤ کی خاطر ندی نالوں کی توسیع جاری بولدک کے میئر الحاج قاری رحمت اللہ مسافر نے نالے پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے کہا ہم کوشش کر رہے ہیں کہ بولدک کی آبادی کو بارش کے سیلابی پانی سے محفوظ […]

قندھار: سرحدی شہر اسپین بولدک میں سیلابی ریلے سے بچاؤ کی خاطر ندی نالوں کی توسیع جاری

بولدک کے میئر الحاج قاری رحمت اللہ مسافر نے نالے پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے کہا ہم کوشش کر رہے ہیں کہ بولدک کی آبادی کو بارش کے سیلابی پانی سے محفوظ رکھیں۔ اس لیے ندی نالوں کی توسیع ناگزیر تھی ۔