قندھار کی پبلک سیکورٹی بٹالین سے 70 فوجی فارغ التحصیل

قندھار کی پبلک سیکورٹی بٹالین سے 70 فوجی فارغ التحصیل ۔ گریجویٹ فوجی خصوصی آپریشن کریں گے اور خصوصی تقریبات کے لیے سیکورٹی فراہم کریں گے۔ فوجی ذمہ داران کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ملک کی ترقی، تسلسل، استحکام اور نظام کے تحفظ کے حوالے سے اپنی تفویض کردہ تمام ذمہ داریاں بخوبی نبھانے […]

قندھار کی پبلک سیکورٹی بٹالین سے 70 فوجی فارغ التحصیل ۔

گریجویٹ فوجی خصوصی آپریشن کریں گے اور خصوصی تقریبات کے لیے سیکورٹی فراہم کریں گے۔
فوجی ذمہ داران کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ملک کی ترقی، تسلسل، استحکام اور نظام کے تحفظ کے حوالے سے اپنی تفویض کردہ تمام ذمہ داریاں بخوبی نبھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔