قندہار، بدخشان و بادغیس،کمانڈر سمیت 65 اہلکار سرنڈر

کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے عہدیداروں کی دعوت کے سلسلے میں قندہار، بدخشان اور بادغیس صوبوں میں 65 اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق صوبہ قندہار کے معروف، ژڑی، نیش، میوند اور میوند اضلاع میں کابل انتظامیہ کے 32 اہلکار، جبکہ صوبہ بادغیس […]

کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے عہدیداروں کی دعوت کے سلسلے میں قندہار، بدخشان اور بادغیس صوبوں میں 65 اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔
آمدہ رپورٹ کے مطابق صوبہ قندہار کے معروف، ژڑی، نیش، میوند اور میوند اضلاع میں کابل انتظامیہ کے 32 اہلکار، جبکہ صوبہ بادغیس ضلع آب کمری میں 22 سیکورٹی اہلکار اور صوبہ بدخشان کے درایم، کشم اور تگاب اضلاع میں کمانڈر عبدالفتاح سمیت 11 سیکورٹی اہلکاروں حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔