قندہار اور پکتیا میں حملے و دھماکے، گاڑی تباہ، 6 اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر قندہار اور پکتیا صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مغرب کے وقت مجاہدین نے  صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ کے البک کے علاقے میں تین فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اسی طرح سنیچر کےروز شام کے وقت صوبہ پکتیا ضلع لجہ منگل کے […]

کٹھ پتلی فوجوں پر قندہار اور پکتیا صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مغرب کے وقت مجاہدین نے  صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ کے البک کے علاقے میں تین فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

اسی طرح سنیچر کےروز شام کے وقت صوبہ پکتیا ضلع لجہ منگل کے مربوطہ علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار  تین اہلکار ہلاک ہوئے۔