قندہار: پولیس کے لیے نیا یونیفورم تیار

  صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر میں پولیس کا نیا یونیفورم تیار کیا۔ اطلاع کے مطابق امارت اسلامیہ نے عوام کی سہولیت کی خاطر پولیس کے لیے نیا یونیفورم تیار کردیا، اور عنقریب ان شاء اللہ پوری ملک کے پولیس کے لیے بھی تیار کیا جائیگا۔

 

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر میں پولیس کا نیا یونیفورم تیار کیا۔

اطلاع کے مطابق امارت اسلامیہ نے عوام کی سہولیت کی خاطر پولیس کے لیے نیا یونیفورم تیار کردیا، اور عنقریب ان شاء اللہ پوری ملک کے پولیس کے لیے بھی تیار کیا جائیگا۔