کابل

قومی فٹسال ٹیم کے انتخاب کے لیے کابل میں تربیتی کیمپ کا آغاز

قومی فٹسال ٹیم کے انتخاب کے لیے کابل میں تربیتی کیمپ کا آغاز

کابل: افغانستان کی قومی فٹسال ٹیم کے انتخاب کے لیے تربیتی کیمپ کابل میں شروع ہو گیا ہے۔ اس کیمپ میں وہ 34 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن کا انتخاب ملکی سطح پر کھیلے گئے فٹسال لیگ سے کیا گیا تھا۔
یہ تربیتی کیمپ 4روز پر محیط ہے جس کے نتیجے میں باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب قومی فٹسال اور انڈر-20 فٹسال ٹیم کے لیے کیا جائے گا۔