لغمان،کاپیسا وپکتیکا گاڑی تباہ، 3 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر لغمان،کاپیسا اور پکتیکا صوبوں میں حملے ودھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے بادر کے علاقے میں چوکی پر ہونے والے حملے میں عظمت اللہ نامی جنگجو ہلاک ہوا۔ دریں اثناء صوبہ کاپیسا ضلع تگاب کے […]

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر لغمان،کاپیسا اور پکتیکا صوبوں میں حملے ودھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے بادر کے علاقے میں چوکی پر ہونے والے حملے میں عظمت اللہ نامی جنگجو ہلاک ہوا۔

دریں اثناء صوبہ کاپیسا ضلع تگاب کے پاچاصاحب ورسک اور محب خیل کے علاقوں میں مجاہدین کے حملوں میں 2 فوجی مارے گئے۔

دوسری جانب پیر کےروز شام کے وقت صوبہ پکتیکا کے صدر مقام شرنہ شہر کے قریب گردیز روڈ پر  مجاہدین نے پولیس گاڑی پر دستی بم دھماکہ سے حملہ کیا،جس سے گاڑی تبا ہ ہوئی، تاہم ہلاکتوں سے متعلقہ اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔