لغمان، پولیس بیس،چوکی اور فوجیوں پر حملے، 26 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کے بیس اور گشتی پارٹی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان ضلع قرغئی میں حملہ کیا۔ تفصیل کےمطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ سپینہ تھانہ کے علاقے میں واقع پولیس بیس پر مجاہدین نے ہلکے و […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کے بیس اور گشتی پارٹی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان ضلع قرغئی میں حملہ کیا۔

تفصیل کےمطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ سپینہ تھانہ کے علاقے میں واقع پولیس بیس پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں بیس کو نقصان پہنچنے کے علاوہ 10 پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئيں۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-06-12 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ چینو کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جو دوپہر بارہ بجے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہونے کے علاوہ 2 فوجی ٹینک اور ایک رینجر گاڑی تباہ ہوئی۔

دوسری جانب جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ استحکام پل کےعلاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، جس میں ایک رینجر گاڑی اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے 2 ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئيں۔

اسی طرح جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ کفترخانہ کے علاقے مین واقع پولیس چوکی پر مجاہدین کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئيں۔