لغمان و پکتیاحملےو دھماکے، ٹینک تباہ، 5 ہلاک

  مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر لغمان اور پکتیا صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے صبرآباد کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا،جس میں ایک ٹینک تبا ہہونے کے علاوہ 3 فوجی ہلاک ہوئے۔ دوسری […]

 

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر لغمان اور پکتیا صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے صبرآباد کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا،جس میں ایک ٹینک تبا ہہونے کے علاوہ 3 فوجی ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے مرکز میں بم دھماکہ سے 2 جنگجو ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا۔