لغمان

لغمان: 90 ملین افغانی کی لاگت سے 80 کلو میٹر سڑک کی تعمیر مکمل

لغمان: 90 ملین افغانی کی لاگت سے 80 کلو میٹر سڑک کی تعمیر مکمل

 

صوبہ لغمان کے اضلاع علینگار اور بادپش میں عالمی ادارہ خوراک کے مالی تعاون سے 90 ملین افغانی کی لاگت سے 80 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔ جس کا آج باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔