لوگر، فوجی کاروان پر حملہ، تین ٹینک تباہ، ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوارکےروز 2015-06-14 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ پل عالم شہر کے مربوطہ بابوس کے علاقے میں مجاہدین  اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان […]

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوارکےروز 2015-06-14 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ پل عالم شہر کے مربوطہ بابوس کے علاقے میں مجاہدین  اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی تین گھنٹے تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں تین فوجی ٹینک 82 ایم ایم توپوں کے زد میں آکر مکمل طور پر تباہ ہوئے اور ان میں سوار تمام فوجی لقمہ اجل بن گئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے 3 مجاہدین شہید جبکہ 2 زخمی ہوئيں۔ تقبلہم اللہ