لوگر

لوگر: 110 ملین افغانی کی لاگت سے مختلف تعمیراتی منصوبوں کا آغاز

لوگر: 110 ملین افغانی کی لاگت سے مختلف تعمیراتی منصوبوں کا آغاز

 

لوگر دیہی ترقی اور تعمیر نو کے محکمے کے پریس افسر صبغت اللہ نائب خیل کا کہنا ہے کہ اس صوبے کے دارالحکومت خروار، محمد آغا اور خروار کے اضلاع میں 110 ملین اور 4 لاکھ افغانی کی لاگت سے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کر لیا گیا۔ جس میں ریٹیننگ والز، سڑکوں، نہروں، ڈیموں اور پانی کے مختلف منصوبوں پر کام کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان ترقیاتی منصوبوں میں 3500 لوگوں کو روزگار فراہم کیا گیا ہے۔