لوگر: 1950 ضرورت مند خاندانوں میں اشیائے خوردونوش تقسیم کی گئیں

لوگر: 1950 ضرورت مند خاندانوں میں اشیائے خوردونوش تقسیم کی گئیں۔ ملک سلمان چیریٹی فاؤنڈیشن کی جانب سے بھیجی گئی غذائی امداد افغان ہلال احمر کے توسط سے صوبہ لوگر کے مرکز، برکی برک اور چرخ کے اضلاع میں تقسیم کی گئیں۔ اس امداد میں ہر خاندان کے لیے 40 کلو آٹا، 5 کلو چاول، […]

لوگر: 1950 ضرورت مند خاندانوں میں اشیائے خوردونوش تقسیم کی گئیں۔
ملک سلمان چیریٹی فاؤنڈیشن کی جانب سے بھیجی گئی غذائی امداد افغان ہلال احمر کے توسط سے صوبہ لوگر کے مرکز، برکی برک اور چرخ کے اضلاع میں تقسیم کی گئیں۔

اس امداد میں ہر خاندان کے لیے 40 کلو آٹا، 5 کلو چاول، 5 لیٹر تیل، 5 کلو لوبیا، 5 کلو چینی اور 2 کلو کھجور شامل ہیں۔

یہ امداد موسم سرما کے اختتام سے قبل 25 صوبوں میں 47,400 ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ ہے۔