لوگر: 5 ملین افغانی کی لاگت سے گملوں اور پارکوں کے آگے دھاتی باڑ لگانے کا آغاز

لوگر: 5 ملین افغانی کی لاگت سے گملوں اور پارکوں کے آگے دھاتی باڑ لگانے کا آغاز 5 ملین افغانی کی لاگت سے پھولوں کے گملوں اور پارکوں کے آگے دھاتی باڑ لگانے کا منصوبہ لوگر صوبہ کے مرکز پل علم شہر میں شروع کیا گیا۔ مولوی محمد اسحاق سعید، مئیر لوگر کا کہنا ہے […]

لوگر: 5 ملین افغانی کی لاگت سے گملوں اور پارکوں کے آگے دھاتی باڑ لگانے کا آغاز

5 ملین افغانی کی لاگت سے پھولوں کے گملوں اور پارکوں کے آگے دھاتی باڑ لگانے کا منصوبہ لوگر صوبہ کے مرکز پل علم شہر میں شروع کیا گیا۔
مولوی محمد اسحاق سعید، مئیر لوگر کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ پل علم میونسپلٹی کے ترقیاتی بجٹ سے شروع کیا گیا ہے۔