مالدیپ: چار ملکی والیبال سیریز میں افغانستان کی مسلسل تیسری فتح

مالدیپ: چار ملکی والیبال سیریز میں افغانستان کی مسلسل تیسری فتح افغانستان کی قومی والی بال ٹیم مالدیپ میں ہونے والے چار ملکی والیبال سیریز میں اپنی حریف میزبان ٹیم کو تین صفر سے شکست دے دی، اور مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ عزیر آصفی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

مالدیپ: چار ملکی والیبال سیریز میں افغانستان کی مسلسل تیسری فتح

افغانستان کی قومی والی بال ٹیم مالدیپ میں ہونے والے چار ملکی والیبال سیریز میں اپنی حریف میزبان ٹیم کو تین صفر سے شکست دے دی، اور مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔
عزیر آصفی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔