ماہنامہ شریعت کا 113واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 113 قارئین کرام اس شمارےمیں سب سے پہلے عید الاضحی کی مناسبت سے امیرالمومنین شیخ ہبۃ اللہ اخوندزادہ صاحب کا پیغام ملاحظہ فرمائیے جو افغانستان کے مسئلے کے حل اور افغان عوام کے روشن مستقبل کے لیے امارت اسلامیہ کا سب سے بہتر اور جامع موقف پیش کرتا ہے۔ یہ پیغام مختصر پیروں […]

شمارہ نمبر 113
قارئین کرام اس شمارےمیں سب سے پہلے عید الاضحی کی مناسبت سے امیرالمومنین شیخ ہبۃ اللہ اخوندزادہ صاحب کا پیغام ملاحظہ فرمائیے جو افغانستان کے مسئلے کے حل اور افغان عوام کے روشن مستقبل کے لیے امارت اسلامیہ کا سب سے بہتر اور جامع موقف پیش کرتا ہے۔ یہ پیغام مختصر پیروں میں کئی عشروں سے جاری بدامنی کے خاتمے اور افغانستان کی ترقی کی ضمانت دیتا ہے۔ یہ پیغام آج کی دنیا میں امارت اسلامیہ کے متعلق کیے جانے والے بہت سے سوالات کے جوابات پیش کرتا ہے۔
اس کے علاوہ اسوہ نبوی کی تمثیل کے زیر عنوان امارت اسلامیہ کی جانب سے کابل انتظامیہ کے سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے عام معافی کا تذکرہ، امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا جامع انٹرویو، حالیہ فتوحات پر امیرالمومنین کی مجاہدین کو خاص ہدایت، بگرام سے امریکا کے فرار پر قاری سعید کے شرربار قلم سے خاص تحریر، افغانستان سے بیرونی افواج کے انخلا کے موقع پر دشمن کی جانب سے بدامنی کے جو خدشات پھیلائے جارہے ہیں اس پر چشم کشا تحریر، بیرونی افواج کے انخلا کے بعد افغانوں کی ذمہ داریاں، حالیہ فتوحات کی ایک جھلک، دشمن کے اہلکاروں کو دعوت اور نئی نسل کو اسلامی فکر سے منور کرنے اور قضیہ فلسطین پر تاریخی حوالے سے اہم تحاریر شامل اشاعت ہیں۔
اس کے علاوہ ہمارے مستقل سلسلے جو افغانستان اور امارت اسلامیہ کے حوالے سے بیش بہا معلومات پیش کرتی ہیں شامل اشاعت ہیں۔ مستقل سلسلوں میں اس بار امارت اسلامیہ کی جانب سے مختلف مواقع پر جاری کیے گئے اعلامیے شامل اشاعت ہیں جو امارت اسلامیہ کے حوالے سے بہت سے شبہات کا ازالہ اور افغانستان میں امارت اسلامیہ کے مثبت اقدامات کا نقشہ پیش کرتے ہیں۔دیگر اہم مضامین اور مستقل سلسلوں کے ساتھ ماہنامہ شریعت کا یہ معلوماتی نمبر پڑھنا نہ بھولیے۔
امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں
ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:
پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏
https://mega.nz/file/lXh0nZBL#-HI_XUhu7NdN0E22UwPciEJUqFHzvpOpwV1YdkrDGs0
ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ
www.twitter.com/shariatmagazin
الامارہ وٹس آپ نمبر
0093708638285