کابل

ماہنامہ شریعت کا  124 واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا  124 واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر  124

اس شمارے میں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں:

بزرگ دانشور اور افغان سیاست کے اہم کردار ڈاکٹر فاروق اعظم کی  اہم تحریر’’ غیر ملکیوں سے ایک مکالمے کی سرگزشت‘‘۔وزیر معدینیات و پٹرولیم شیخ شہاب الدین دلاور کا انٹرویو جس میں افغانستان کی معدینیات کے  موجودہ اور ممکنہ معاشی منصوبے اور  چین سے ہونے والے حالیہ پٹرول کے اخراج کے معاہدے کی تفصیلات۔دوحہ معاہدے کی تیسری سالگرہ پر دوحہ مذاکرات میں امریکی فریق کی ترجمانی کے فرائض ادا کرنے والے صحافی اکمل داوی  کی  دلچسپ یاد داشت پر مشتمل گفتگو کا اردو ترجمہ۔ دوحہ معاہدے کی تیسری سالگرہ پر معاصر  افغانستان کی تاریخ میں ہونے والے اہم معاہدوں کی تفصیلات پر قاری عبدالستار سعید کا اہم مضمون،  تاریخی  افغان شخصیات کے تذکرے میں شامل ہیں اس بار مشہور محدث حضرت نافع کابلی رحمہ اللہ، ملک بھر میں منشیات کے خاتمے اور منشیات کے عادی افراد کے علاج کے حوالے  سے امارت اسلامیہ کی خدمات پر مشتمل مضامین، زراعت کے حوالے  سے امارت اسلامیہ کی پیش رفت، عالمی سیاسی صورت حال  اور دیگر  موضوعات پر اہم مضامین شامل اشاعت ہیں۔

 

امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

https://mega.nz/file/wcMWjRyL#h–49tY4bpMrqeLFbrN2_h0fo7knm8749ZBFb1Li1iY

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin

الامارہ اردو ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/alemarahurdu1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093704274928