کابل

ماہنامہ شریعت کا  125 واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا  125 واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا  125 واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر  125

اس شمارے میں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں:

امیرالمؤمنین شیخ ہبۃ اللہ صاحب کے تعارف اور خدمات پر پہلی بار اردو میں تفصیلی مضمون۔افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کا الجزیرہ انگلش کے لیے لکھے گئے مضمون اور بی بی سی پشتو سے کی گئی گفتگو کا قارئین شریعت کے لیے خصوصی طور پر کرایا گیااردو ترجمہ۔افغان دانشور حفیظ الدین پیرزادہ کی تحریر کا اردو ترجمہ جس میں انہوں نے افغان سیاسی صورت حال کے مثبت و منفی رخ کا جائزہ پیش کیا ہے۔حال ہی میں شہید ہونے والے بلخ کے گورنر ملا داؤد مزمل کے سانحہ پر ایک تاثراتی تحریر۔ہرات کی عوامی بغاوت کے عنوان سے روسی جارحیت کے دور میں اٹھنے والی عوامی مزاحمتی تحریک کا تذکرہ، جو بڑے پیمانے پر عوام کی شہادتوں کے ساتھ زیر کردی گئی۔روس یوکرائن جنگ اور مشرق وسطی میں آنے والی نئی تبدیلیوں کے حوالے سے تحریریں۔اس کے علاوہ افغانستان کی معیشت، امن و امان اور خارجہ صورت حال پر رپورٹس کا مستقل سلسلہ۔

امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

https://mega.nz/file/dJkgHZRJ#984ZNrj4wPnosiYQ-QuFjZ9VqEojjj0ruJm6AXrBlV8

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin

الامارہ اردو ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/alemarahurdu1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093704274928