کابل

ماہنامہ شریعت کا  126 واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا  126 واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر  126

ماہنامہ شریعت اس بار کچھ مختلف انداز میں پیش ہونے جارہا ہے۔ اس بار تمام مضامین مستقل عنوانات کے تحت تقسیم کیے گئے ہیں جب کہ خواتین قاریات کے لیے رہنما مضامین کا الگ مستقل سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

اس بار خاص مضمون میں امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کا عید الفطر کا پیغام شامل اشاعت کردیا گیا ہے۔ افغان سیاست کے تحت افغان وزیر خارجہ کے دورہ سمر قند اور دیگر موضوعات پر مضامین شامل ہیں۔ فکری موضوعات میں امیر المؤمنین ملا محمد عمر رحمہ اللہ کی حیات پر ایک مضمون، افغان مفاخر میں خلافت عباسیہ کے بانی عبدالرحمن ابومسلم خراسانی کا تذکرہ، عالم اسلام میں فلسطین پر ایک تحریر، سلسلہ خواتین کا آغاز معرکۀ میوند کی شہداء ملالی اور سردارہ غازی سے کیا گیا ہے، اہم اعلامیے اس بار رسمیات کے مستقل عنوان سے معنون ہیں۔ گفتگو میں وزیر خارجہ کا پرمغز انٹرویو اور معاشیات میں تجارتی خبروں کے علاوہ افغانستان کی بیرونی تجارت، تجارتی راستوں اور اقتصادی صورت حال پر ایک تحریر کے علاوہ بیرونی تعلقات اور امن و امان پر خبروں کے مستقل سلسلے شامل ہیں۔

 

امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔

 

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

https://mega.nz/file/pU9SjBTQ#aifwIhHkadlpuc2cpD46OaqN6WJUe1Wh19UTJCm6jEE

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin

الامارہ اردو ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/alemarahurdu1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093704274928