کابل

ملک میں بنیادی اشیائے خوردونوش کی کسٹم ڈیوٹی میں 70 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔وزارت خزانہ

ملک میں بنیادی اشیائے خوردونوش کی کسٹم ڈیوٹی میں 70 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا کہ امارت اسلامیہ کی قیادت کے ہدایت کے مطابق اس سال ملک میں بنیادی اشیائے خوردونوش پر کسٹم ڈیوٹی میں 50 سے 70 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔مذکورہ وزارت نے مزید کہا کہ صرف اس سال کے پہلے 11 مہینوں میں کسٹم ڈیوٹی میں 6 ارب 700 ملین افغانی مالیت کی کمی کی گئی ہے۔