موسی قلعہ میں امریکی وحشت، ویڈیو رپورٹ

سفاک امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب رات گئے صوبہ ہلمند ضلع موسی قلعہ کے  شایستہ نامی مقامی بازار پر چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے دکانوں سے قیمتی سامان کو لوٹ لوٹ کر لے گئے اور  بعد میں بازار پر  بمباری کرکے اسے تباہ کردیا۔ […]

سفاک امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب رات گئے صوبہ ہلمند ضلع موسی قلعہ کے  شایستہ نامی مقامی بازار پر چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے دکانوں سے قیمتی سامان کو لوٹ لوٹ کر لے گئے اور  بعد میں بازار پر  بمباری کرکے اسے تباہ کردیا۔

اس بازار سے موسی قلعہ، سنگین اور کجیکی اضلاع کے عوام نے زندگی کی ضروریات پوری کررہے تھے اور بازار میں 100 تک دکانیں موجود تھیں۔

واضح رہے کہ اس بازار میں کوئی فوجی سامان اور نہ کوئی غیر قانونی چیر تھا، بلکہ عوام کے لیے کھانے پینے، کپڑوں اور ضروریات زندگی کا سامان  فروخت ہورہاتھا۔

وحشیوں نے سینکڑوں دوکانوں کو آگ لگا کر خاکستر کردیے جس سے عوام کا کروڑوں کا نقصان ہوا۔

امریکیوں نے بازارمیں ایک پاگل کو فائرنگ کا نشانہ بناکر شہید کردیا اور 4 چوکیداروں کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

قابل یاد آوری ہے کہ وحشی امریکیوں نے اس سے پہلے بھی مختلف بہانوں سے عوام کے گھروں پر مختلف علاقوں میں بمبار کی ہے۔

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں کی وحشت وبربریت درج ذیل ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ کیجیے۔

اعلی کوالٹی

http://www.alemarahvideo.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/174/Moasa-Kala-174-MQ.mp4

موبائل کوالٹی

http://www.alemarahvideo.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/174/Moasa-Kala-174-Mob.mp4