کابل

میونسپلٹی کے 1320 ملازمین نے 9 کلو میٹر نہر سے 1ہزار ٹن کچرا نکال لیا

میونسپلٹی کے 1320 ملازمین نے 9 کلو میٹر نہر سے 1ہزار ٹن کچرا نکال لیا

 

کابل: شہر میں قرغہ ڈیم سے باغ بالا تک 9 کلومیٹر طویل نہر کو مکمل طور پر صاف کر دیا گیا۔
صفائی کے اس عمل میں کابل میونسپلٹی کے 1,320 ملازمین اور علاقے کے مکینوں نے حصہ لیا اور مجموعی طور پر 1,080 ٹن کچرا اکٹھا کرکے نقل کیا گیا۔