نائب وزیر اعظم سے TAPI پروجیکٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات۔

کابل: نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر سے TAPI پروجیکٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مراد امانوف اور کابل میں ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات۔ ملاقات میں منصوبے کے عملی امور پر تفصیلی گفتگو۔ نائب وزیر اعظم نے کہا افغانستان کے حالات ہر دور کی بہ نسبت اس منصوبے پر عمل در آمد […]

کابل:
نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر سے TAPI پروجیکٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مراد امانوف اور کابل میں ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات۔
ملاقات میں منصوبے کے عملی امور پر تفصیلی گفتگو۔
نائب وزیر اعظم نے کہا افغانستان کے حالات ہر دور کی بہ نسبت اس منصوبے پر عمل در آمد کے لیے زیادہ موزوں ہیں۔ افغان حکومت اس منصوبے پر عمل در آمد کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔
مراد امانوف نے ٹاپی کمیٹی کی سربراہی پر ملا برادر کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا سرکاری سطح پر دونوں ممالک کے ٹاپی پروجیکٹ کمیٹیوں کا اجلاس عنقریب عشق آباد میں بلایا جائے گا۔